گوشت برآمدات میں اضافہ، دی آرگینک میٹ نے چین سے 7.5 ملین ڈالر کے آرڈرز حاصل کرلیے شائع 17 ستمبر 2025 11:20am پاکستان کے گوشت کے شعبے کے لیے ایک بڑی اور مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے، دی آرگینک میٹ کمپنی لمیٹڈ (ٹی او ایم سی ایل)...