جھینگے کی برآمدات بڑھانے کیلئے ٹرٹل ایکسکلُوڈر ڈیوائسز نصب کی جائینگی شائع 09 اکتوبر 2025 03:24pm وفاقی وزیر برائے سمندری امور محمد جنید انور چوہدری نے جمعرات کو ایک 90 ملین روپے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کا...