پی پی ایم سی اور نیشنل گرڈ کمپنی کے درمیان اختیارات کی تقسیم کا تنازع دوبارہ نیپرا پہنچ گیا شائع 15 اکتوبر 2026 09:58am دونوں کے کے درمیان بجلی کی تقسیم سے متعلق ڈیزائن، معیارات، وضاحتیں اور آلات کے معائنے کے اختیارات کی ادارہ جاتی تقسیم پر تنازع ہے