عدالت کا ایئر بلیو حادثے کے متاثرہ خاندانوں کو 5.4 ارب روپے کا معاوضہ دینے کا حکم شائع 21 دسمبر 2025 12:48pm عدالت نے ایئر بلیو کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کمپنی کی ذمہ داری کو برقرار رکھا اور کارروائی میں تاخیر پر ایئر لائن پر ایک ملین روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔