ایف بی آر نے دستی ریٹرن جمع کرنے والے ٹیکس دہندگان کو غیر فعال قرار دیدیا شائع 05 جنوری 2026 09:50am قانونی احکامات، داخلی سرکلرز اور ٹیکس دہندگان کے حقوق کو محض فیلڈ افسران کی مرضی کے مطابق نظر انداز کیا جا رہا ہے، ٹیکس ماہرین