ملائیشین بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت مل گئی شائع 26 مارچ 2026 06:08pm مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن کیلئے ایران و دیگر ممالک سے بات چیت کی ہے، انور ابراہیم کا ایرانی صدر سے اظہار تشکر