روبیو کی پاکستان کے انسدادِ دہشتگردی کردار کی تعریف، اسحاق ڈار سے ملاقات میں تعلقات مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار شائع 25 جولائ 2025 11:12pm دونوں جانب سے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا