ٹرمپ کا گرین لینڈ کیلئے اسپتال بوٹ بھیجنے کا اعلان شائع 22 فروری 2026 11:55am ٹرمپ نے یہ اعلان سوشل میڈیا پر اس وقت کیا جب وہ وائٹ ہاؤس میں ریپبلکن گورنرز کے اعزازی عشائیے کی میزبانی کر رہے تھے