جاپان اولمپکس کی مایوسی بھلا کر ایشین گیمز کے ذریعے کھیلوں کی بہاریں لوٹانے کے لیے تیار شائع 16 ستمبر 2026 12:54pm جاپان نے پیرس اولمپکس میں 20 طلائی تمغوں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرکے برطانیہ، آسٹریلیا اور میزبان فرانس کو پیچھے چھوڑ دیا