متحدہ عرب امارات نے آبنائے ہرمز سے خفیہ آئل ٹینکرز گزار دیے شائع 07 مئ 2026 07:17pm متحدہ عرب امارات کی ایڈنوک چار ٹینکرز کے ذریعے اپر زکوم خام تیل کے کم از کم 40 لاکھ بیرل اور داس خام تیل کے 20 لاکھ بیرل برآمد کرنے میں کامیاب