پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر واپس کر دیے ہیں، اسٹیٹ بینک کے عہدیدار کی تصدیق شائع 18 اپريل 2026 10:27pm ماہرین کے مطابق اس ادائیگی سے زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ نہیں پڑے گا، کیونکہ پاکستان کو اسی ہفتے سعودی عرب سے اضافی 2 ارب ڈالر پہلے ہی موصول ہو چکے ہیں
سعودی عرب اور قطر کی جانب سے پاکستان کو 5 ارب ڈالر مالی معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ، رپورٹ شائع 11 اپريل 2026 09:56pm متوقع 3.5 ارب ڈالر ادائیگی کے دباؤ کے پیش نظر زرمبادلہ ذخائر کے استحکام کے لیے مالی معاونت