پٹرولیم سیکٹر، حکومت مالی بحران سے نجات کیلئے اصلاحات کو حتمی شکل دینے لگی
- جس میں ایل این جی معاہدوں کا دوبارہ جائزہ، گیس شعبے کے گردشی قرضے کی ادائیگی، بندرگاہی چارجز میں کمی، اضافی آر ایل این جی کی کھپت اور مقامی گیس کے نرخوں کی بہتر کارکردگی شامل ہے




















