سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بنوں میں کارروائی، 8 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر شائع 22 نومبر 2025 08:19pm صدر آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے کامیاب کارروائی پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا