پابندی اور میسی کی ریٹائرمنٹ نے ارجنٹائن کے مستقبل کو غیر یقینی بنا دیا، پاریدیس شائع 02 ستمبر 2026 01:13pm لیاندرو پاریدیس کو حملے کے تین الزامات کا سامنا ہے جبکہ ساتھی کھلاڑی نہوئل مولینا پر دو الزامات عائد ہیں