انڈین ٹربیونل نے ماحولیاتی خدشات کے باوجود گریٹ نکوبار انفرااسٹرکچر منصوبے کی منظوری دیدی شائع 17 فروری 2026 01:54pm نیشنل گرین ٹربیونل نے پیر کے روز ان تمام درخواستوں کو مسترد کر دیا جو اس منصوبے کے خلاف دائر کی گئی تھیں