وکیل پر تشدد : لاہور ٹیکس بار کا کمشنر آئی آر کی معطلی اور ایف آئی آر کا مطالبہ شائع 26 جنوری 2026 01:38pm وکلاء ایف بی آر کے ماتحت نہیں، خوف اور ذاتی دشمنی کی کارروائی کا مزاحمت سے جواب دیں گے، ایل ٹی بی اے