اکنامک سروے : ملک میں بیروزگاری کی شرح بڑھ کر 7.1 فیصد ہو گئی شائع 11 جون 2026 08:27pm افرادی قوت کی مارکیٹ میں شمولیت کی شرح میں بھی بہتری دیکھی گئی اور یہ 44.9 فیصد سے بڑھ کر 46.3 فیصد ہو گئی