کویت نے غلطی سے 3 ایف 15 طیارے مار گرائے، امریکی سینٹ کام کی تصدیق اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 08:37pm آپریشن ایپک فیوری کی معاونت میں مصروف امریکہ کے ای ایف 15 اسٹرائیک ایگل طیارے کویت کے اوپر گر کر تباہ ہوئے، امریکی سینٹرل کمانڈ