نیویارک کے میئر زوہران ممدانی کا کنگ چارلس سے کوہ نور واپس کرنے کا مطالبہ شائع 30 اپريل 2026 12:05pm بھارت ماضی میں کئی بار برطانیہ سے 105 قیراط کے اس مشہور ہیرا کی واپسی کا مطالبہ کر چکا ہے