سندھ میں لنڈالی ون کنویں سے گیس کی پیداوار شروع شائع 09 ستمبر 2026 10:23am کنواں اس وقت روزانہ 10 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ (ایم ایم ایس سی ایف ڈی) گیس پیدا کر رہا ہے، جبکہ کنویں کے مقام پر گیس کا دباؤ 2,000 پاؤنڈ فی مربع انچ ہے