روس کا میگ-31 طیارہ چرانے کی برطانوی اور یوکرینی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ شائع 11 نومبر 2025 12:24pm روسی پائلٹس کو 3 ملین ڈالر کے عوض ایک میگ-31 طیارہ چرانے کی ترغیب دی جانی تھی، میڈیا