پی ایس ایل 11، حیدرآباد اپنی ٹیم 7 فروری کو متعارف کروانے کے لیے تیار شائع 01 فروری 2026 02:06pm لانچنگ تقریب میں حیدرآباد ٹیم کا نام اور لوگو سامنے لایا جائے گا، جس کے ساتھ ہی لیگ میں اس کا باضابطہ داخلہ ہو جائے گا