پاکستانی فوجی دستہ جنگی طیاروں سمیت سعودی عرب پہنچ گیا، سعودی وزارتِ دفاع شائع 11 اپريل 2026 04:23pm تعیناتی کا مقصد مشترکہ دفاعی تعاون کو مضبوط بنانا اور علاقائی و بین الاقوامی سلامتی اور استحکام کو فروغ دینا ہے
فضائی مشق اسپیئرز آف وکٹری، پاک فضائیہ کے ایف 16 طیارے سعودی عرب پہنچ گئے شائع 19 جنوری 2026 01:20pm مشق میں سعودی عرب، پاکستان، فرانس، اٹلی، یونان، قطر، بحرین، اردن، برطانیہ اور امریکا کی فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں