زرعی اجناس کی فیوچرز مارکیٹ مضبوط بنانے کے لیے پی ایم ای ایکس اور آئی ایف سی میں شراکت داری شائع 19 جون 2026 03:41pm شراکت داری کا مقصد کموڈٹی مارکیٹوں میں شفافیت، کارکردگی اور نجی شعبے کی شمولیت کو بڑھانا ہے