پاکستان نے مقررہ مدت سے قبل 4.7 کھرب روپے سے زائد کا قرضہ واپس دیا، خرم شہزاد شائع 14 جولائ 2026 07:43pm حکومت کا مقصد ری فنانسنگ اور رول اوور کے خطرات کو کم کرنا ہے، مشیرِ وزیرِ خزانہ
ڈسکوز کی نجکاری میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی، حکومتی عہدیدار شائع 07 جولائ 2026 12:20am صنعتی پالیسی کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، خرم شہزاد
حکومتی قرضوں میں اضافے کی رفتار 15 سال کی کم ترین سطح پر شائع 27 جون 2026 01:49pm مالی سال 26 میں ملکی قرضوں میں اضافے کی رفتار 5 فیصد تک محدود رہی، خرم شہزار
ایران امریکہ معاہدے میں پاکستان کی کلیدی سفارت کاری، کیا معیشت کو فائدہ پہنچے گا؟ شائع 23 جون 2026 02:23pm یہ فوائد پاکستان کی معیشت میں موجود بنیادی کمزوریوں کو دور کرنے کے لیے کافی نہیں ہوں گے، ماہرین
مالی سال 2026-27 کا بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، مشیر وزیرِ خزانہ شائع 10 جون 2026 07:58pm بجٹ سے قبل حکومت 11 جون کو پاکستان اکنامک سروے 2025-26 جاری کرے گی
مالی سال 27-2026 : وفاقی حکومت 10 جون کو بجٹ پیش کرے گی شائع 04 جون 2026 07:26pm وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے، خرم شہزاد
لچکدار معیشت یا پھر کشکول اٹھانا؟ شائع 27 اپريل 2026 05:23pm غیر جانبدارانہ نقطہ نظر یہ کہتا ہے کہ حکومت سب سے پہلے موجودہ اخراجات میں بڑی کمی کرے
عالمی کیپٹل مارکیٹ میں پاکستان کی واپسی اعتماد میں بہتری کی علامت ہے، محمد اورنگزیب شائع 21 اپريل 2026 01:33pm وزیر خزانہ سے یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر ریمنڈاس کروبلیس کی ملاقات
سرمایہ کاروں کی بھرپور طلب، پاکستان نے یورو بانڈ کا حجم بڑھا کر 750 ملین ڈالر کردیا اپ ڈیٹ 20 اپريل 2026 08:09pm یورو بانڈ ابتدائی طور پر 500 ملین ڈالر کی مالیت سے جاری کیا گیا تھا
پاکستان نے 4 سال بعد یورو بانڈ کے ذریعے 500 ملین ڈالر اکٹھے کر لیے، خرم شہزاد اپ ڈیٹ 18 اپريل 2026 11:50am عالمی جغرافیائی اور معاشی غیر یقینی صورتحال کے باوجود سرمایہ کاروں نے بانڈز کے اجرا میں گہری دلچسپی ظاہر کی
دیگر ممالک کی طرح 70 فیصد اضافہ نہیں کیا، حکومت کا ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کا دفاع شائع 24 مارچ 2026 10:43am کئی ممالک میں یہ اضافہ 27 سے 71 فیصد تک پہنچ گیا، جبکہ پاکستان میں 22 سے 24 فیصد کے درمیان ہے، خرم شہزاد
پاکستان نے مارچ اور زیادہ تر اپریل کیلئے ایندھن کی دستیابی یقینی بنالی شائع 17 مارچ 2026 10:28am براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں ماہانہ بنیاد پر 24 فیصد اضافہ ہوا، خرم شہزاد
اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ،100 انڈیکس 150,000 پوائنٹس سے اوپر بند اپ ڈیٹ 17 مارچ 2026 02:51pm اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان نے فروری 2026 میں 427 ملین ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ کیا ہے
پاکستانی بانڈز میں جون 2024 کے بعد سب سے بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری، بلومبرگ شائع 13 فروری 2026 05:07pm جنوری میں خالص سرمایہ کاری 176 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، رپورٹ
پاکستان نے 3,650 ارب روپے کا قرضہ مقررہ وقت سے پہلے واپس کیا، خرم شہزاد شائع 30 جنوری 2026 10:29am صرف 14 ماہ میں وزارت خزانہ نے مارکیٹ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو واجب الادا داخلی قرضے کی ادائیگی میں 3,654 ارب روپے قبل از وقت ادا کیے، بیان
حکومت اور اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کا عالمی سرمایہ کاروں کیلئے تاریخی ورچوئل روڈ شو شائع 30 جنوری 2026 09:12am اس روڈ شو میں 225 سرمایہ کاروں کی شرکت حالیہ برسوں میں پاکستان کے لیے ہونے والی سب سے بڑی، متنوع اور ادارہ جاتی نوعیت کی سرمایہ کار ملاقاتوں میں سے ایک تھی، خرم شہزاد
ای سی سی نے 66.11 ارب روپے سے زائد کے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دیدی شائع 29 جنوری 2026 08:59am ان میں درآمدی یوریا پر دی جانے والی سبسڈی کی مد میں 23.42 ارب روپے بھی شامل ہیں
ایس اینڈ پی اور اسٹیٹ بینک کے معاشی تخمینے بڑی حد تک ہم آہنگ، خرم شہزاد اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 01:05pm مالی سال 2026 کے لیے ایس اینڈ پی کا 0.5 فیصد خسارے کا تخمینہ اسٹیٹ بینک کی 0 سے 1 فیصد کی حد کے عین مطابق ہے ، مشیر خزانہ
وزارتِ خزانہ کا 2 ارب ڈالر کے مقامی قرضوں کو ٹوکنائز کرنے کا منصوبہ شائع 19 جنوری 2026 01:07pm کرپٹو اثاثوں کو ریگولیٹ کرنے کے لیے مخصوص فریم ورک پر کام جاری ، مگر پاکستان اس شعبے میں ابھی ابتدائی مراحل میں ہے، مشیر وفاقی وزیر خزانہ
صوبائی محصولات کی صلاحیت سے بڑے پیمانے پر فائدہ نہیں اٹھایا گیا، خرم شہزاد اپ ڈیٹ 17 جنوری 2026 11:36am وفاقی حکومت نے صوبائی ٹیکس کارکردگی کے بہتر ہونے کے دعوے مسترد کردیے
حکومت نے 2025 میں ریکارڈ 2 ٹریلین روپے سکوک کے ذریعے جمع کیے، حکام شائع 29 دسمبر 2025 11:14pm اسلامی بانڈز (سکوک) کے 2008 میں متعارف ہونے کے بعد یہ سب سے زیادہ سالانہ حجم ہے
وزیر خزانہ کے مشیر نے فن ٹیک سرمایہ کاروں کے لیے پاکستان کی اصلاحات، ڈیجیٹل گروتھ ایجنڈا پیش کیا شائع 20 دسمبر 2025 08:26pm مشرق وسطیٰ سے سرمایہ کاروں کا وفد پہنچا ہے
مالی سال 26 کے ابتدائی پانچ ماہ: حکومت کا اسٹیٹ بینک سے قرض منفی زون میں برقرار شائع 09 دسمبر 2025 09:55am حکومت نے یکم جولائی سے 28 نومبر 2025 کے دوران 877.228 ارب روپے اسٹیٹ بینک کو واپس کیے
پاکستان میں ڈالر بانڈز کی قدر میں اضافہ جاری رہنے کا امکان، بلومبرگ شائع 15 نومبر 2025 11:47am پاکستان کے ڈالر بانڈز نے رواں سال 24.5 فیصد منافع حاصل کیا
غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان کی معاشی بحالی کا نوٹس لے رہے ہیں، خرم شہزاد شائع 05 نومبر 2025 12:47pm بڑھتا اعتماد اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان میں معاشی اصلاحات اور بحالی کی سمت واضح ہے، مشیر خزانہ
ڈیفالٹ رسک میں بہتری، پاکستان عالمی سطح پر دوسرے نمبر پر شائع 06 اکتوبر 2025 09:14am بلومبرگ کے مطابق، پاکستان نے خود مختار ڈیفالٹ کے خطرے میں سب سے تیز کمی ریکارڈ کی ہے اور اب عالمی سطح پر صرف ترکیہ...
پاکستان ڈیفالٹ رسک میں کمی کے لحاظ سے دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا ، خرم شہزاد شائع 05 اکتوبر 2025 07:07pm وزیرِ خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان نے گزشتہ پندرہ ماہ کے دوران اپنی معاشی کارکردگی میں نمایاں بہتری...
پاکستان نے 500 ملین ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کردی، وزارتِ خزانہ شائع 01 اکتوبر 2025 10:53am وزارتِ خزانہ نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ پاکستان نے 500 ملین ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کردی ہے جو 30 ستمبر 2025...
حکومت نے 2.6 کھرب روپے کا قرض قبل از وقت ادا کر دیا شائع 01 ستمبر 2025 09:18am وزیرِ خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنی تاریخ میں پہلی بار 2,600 ارب روپے کا قرض قبل از وقت ادا...
پاکستان نے مالی سال 2025 میں 1.5 کھرب روپے کا قرض قبل از وقت ادا کر دیا شائع 08 جولائ 2025 08:41am ملک کا قرض-بمقابلہ-جی ڈی پی تناسب 2023 میں 75 فیصد سے کم ہو کر 2025 میں 69 فیصد تک آ گیا ہے