ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اہم تواریخ کے آئینے میں اپ ڈیٹ 01 مارچ 2026 02:54pm روحانی پیشوا 17 جولائی 1939 کو مشہد کے مقدس شہر میں پیدا ہوئے، ان کے والدین کا تعلق ایران کی آذری اقلیت سے تھا