جاز، فائیو جی پر ایک ہزار سائٹس اپ گریڈ کرنے والا پہلا پاکستانی آپریٹر بن گیا شائع 27 اگست 2026 05:08pm سال کے اختتام تک 2,500 فعال 5G سائٹس کا ہدف، بہتر گنجائش، تیز رفتار اور قابلِ اعتماد رابطے کے ذریعے صارفین کا ڈیجیٹل تجربہ بہتر بنانے پر توجہ
جاز اور نوکیا نے ایس ڈی ایم پلیٹ فارم کی ورچوئلائزیشن مکمل کرلی شائع 21 جولائ 2026 03:43pm یہ منتقلی صارفین کی خدمات میں کسی بھی قسم کے خلل کے بغیر باآسانی مکمل ہوگئی