ملتان نے سالانہ ٹیکس ہدف سے زائد ریکارڈ 104 فیصد ریکوری کر لی شائع 05 جولائ 2026 01:42pm محکمہ ایکسائز کی سالانہ رپورٹ کے مطابق موٹر وہیکل ٹیکس وصولیوں میں سرفہرست رہا، ہدف سے 123 فیصد یعنی 3.38 ارب روپے وصول کیے گئے
پاکستان اور ترکیہ کا دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم، شہباز شریف اور طیب اردوان کی مشترکہ پریس کانفرنس
آبنائے ہرمز میں میزائل سے نشانہ بننے والا سی ایم اے سی جی ایم کا جہاز ممکنہ طور پر اسکریپ کر دیا جائے گا، سی ای او