اتحاد، معاشی نظم و ضبط اور سرکاری و نجی شعبے کے مضبوط اشتراک کے ذریعے پاکستان خوشحال، مسابقتی اور مضبوط معیشت بن کر ابھر سکتا ، زبیر موتی والا، ریحان حنیف
کمیٹی کی ذمہ داریوں میں اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے نشاندہی کردہ خامیوں کا جائزہ لینا اور ٹیکس پالیسی آفس کو ان کے حل کے بارے میں مشاورت فراہم کرنا شامل ہے