صدر زرداری کا بہتر علاقائی رابطوں پر زور شائع 05 فروری 2026 11:47am آصف علی زرداری سے قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایوف کی ملاقات، سیاسی، اقتصادی اور علاقائی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور
پاکستان اور قازقستان کے درمیان مذاکرات میں نجی شعبہ توجہ کا مرکز شائع 05 فروری 2026 10:04am دونوں فریقین کا دوطرفہ تجارت کو وسعت دینے کے مقصد سے مشترکہ ورکنگ کمیٹی قائم کرنے پر اتفاق
قازقستان کے صدر کل اپنے پہلے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے شائع 02 فروری 2026 12:49pm دو روزہ دورے کے دوران صدر توکایف کی صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات اور بزنس فورم سے خطاب متوقع ہے
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی