روشنی اور دماغ پر تحقیق پر امریکی، جرمن سائنس دان نوبیل طب انعام کے حقدار قرار
- نوبیل انعام یافتہ سائنس دانوں نے آپٹو جینیٹکس تکنیک تیار کی، جو روشنی کے ذریعے انفرادی عصبی خلیوں کو انتہائی درستگی سے فعال یا غیر فعال کرکے دماغ کے افعال کو سمجھنے میں مدد دیتی ہے
















