پاکستان انویسٹر سمٹ، این آئی سی کراچی کے اسٹارٹ اپس کی معاونت بڑھانے کیلئے 4 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط شائع 24 ستمبر 2026 03:31pm این آئی سی کراچی انویسٹر سمٹ میں اہم شراکت داریاں طے، پاکستان کے جدت اور اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم کو فروغ حاصل