کراچی میں ساڑھے 3 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ کاروبار: ڈسٹرکٹ چیمبرز کی تشکیل پر زور
- این اے پینل کو بتایا گیا کہ کے سی سی آئی کے ساتھ نمائندگی کی مرکزیت نے شہر کی کاروباری برادری کے لیے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ معمولی امور کے لیے بھی طویل فاصلے طے کرنا پڑتے ہیں۔



















