لی پین کی نااہلی کا فیصلہ قریب، فرانس کی انتہائی دائیں بازو کی سیاست دوراہے پر شائع 02 جولائ 2026 12:30pm 57 سالہ لی پین کو مارچ 2025 میں یورپی پارلیمنٹ کے فنڈز میں خردبرد کے جرم میں پانچ سال کے لیے عوامی عہدہ رکھنے سے نااہل قرار دیا گیا تھا