پی سی بی اس سیزن میں ملتان سلطانز کو خود چلائے گا ، وسیم اکرم پی ایس ایل کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر شائع 28 دسمبر 2025 08:10pm محسن نقوی کا کہنا ہے کہ علی ترین کو پی ایس ایل ٹیموں کی بولی میں حصہ لینے کی اجازت ہوگی