جینک سنر گھٹنے کی چوٹ کے باعث سنسیناٹی اوپن سے دستبردار شائع 10 اگست 2026 12:48pm 24 سالہ اطالوی کھلاڑی نے 2024 میں سنسناٹی کا ٹائٹل جیتا تھا اور گزشتہ سال وہاں سات مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن کارلوس الکاراز کے رنر اَپ رہے تھے
پرعزم زویریو کو ومبلڈن فائنل میں سنر کی صورت میں مشکل ترین امتحان کا سامنا شائع 12 جولائ 2026 05:36pm عالمی نمبر تین ٹینس کھلاڑی نے اطالوی کھلاڑی فلیویو کوبولی کے خلاف ایک سنسنی خیز اور اعصاب شکن فائنل جیتا اور اس طرح انہوں نے الکاراز اور سنر کی اس اجارہ داری کو ختم کر دیا جس کے دوران گزشتہ نو گرینڈ سلیم ٹائٹلز ان ہی دونوں کے درمیان تقسیم ہوئے تھے
فرنچ اوپن بائیکاٹ کی دھمکی : کھلاڑیوں کا آمدنی میں منصفانہ حصے اور احترام کا مطالبہ شائع 08 مئ 2026 01:48pm ٹورنامنٹ کی آمدنی میں ان کا حصہ 2024 میں 15.5 سے کم ہو کر 2026 میں 14.9 فیصد رہنے کا امکان ہے، کھلاڑیوں کا موقف
میامی اوپن فائنل : جینک سینر نے لیہیکا کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا شائع 30 مارچ 2026 06:50pm سینراس کلب کا حصہ بن گئے جس میں فیڈرر کے علاوہ نوواک جوکووچ، آندرے آگاسی، مارسیلو ریوس، پیٹ سمپراس، مائیکل چانگ اور جم کوریئر شامل ہیں