ایران جنگ: امریکہ دوسری عالمی جنگ کے بعد نیٹ تیل برآمد کنندہ بننے کے قریب شائع 16 اپريل 2026 09:02am امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ نے عالمی توانائی منڈی میں تاریخ کا سب سے بڑا خلل پیدا کیا ہے