آئی پی ایل: پنجاب کنگز کو پہلی شکست، بولنگ میں خامیوں کا انکشاف شائع 29 اپريل 2026 01:33pm راجستھان رائلز کے خلاف چھ وکٹوں سے ہونے والی یہ ناکامی آٹھ میچوں میں پنجاب کی پہلی شکست تھی، تاہم وہ 13 پوائنٹس کے ساتھ 10 ٹیموں کی لیگ میں اب بھی سرفہرست ہیں