جرمنی کی تاریخی ناکامی، کوچ نے امپائرنگ کو مذاق قرار دے دیا شائع 30 جون 2026 01:49pm چار بار کی ورلڈ کپ چیمپئن ٹیم کے لیے مقابلے کو اس نہج پر پہنچنے دینا کسی صورت جائز نہیں، ناگلس مین