غزہ میں اسرائیلی حملے، 50 سے زائد فلسطینی شہید، جنگ بندی کے مطالبات تیز شائع 01 جولائ 2025 01:48pm غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے کہا کہ اسرائیلی فورسز نے کم از کم 51 افراد کو شہید کردیا ہے، جن میں سے 24 افراد غزہ سٹی...