ایران نے اسرائیل کے ساتھ تعاون کے الزام میں 20 افراد کو گرفتار کر لیا شائع 15 مارچ 2026 01:25pm ملزمان پر ایران کی فوجی اور سیکورٹی تنصیبات کے مقامات کی معلومات اسرائیل کو بھیجنے کا الزام ہے
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں چار فلسطینی شہید کردئیے شائع 15 مارچ 2026 12:11pm ماں اور والد، جن کی عمریں 35 اور 37 سال تھیں، اور ان کے دو بچے، جن کی عمریں 5 اور 7 سال تھیں، تمون گاؤں میں گاڑی چلاتے ہوئے سر پر گولی لگنے سے شہید ہوئے