ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو بھرپور جوابی کارروائی کریں گے، اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی شائع 03 ستمبر 2026 05:09pm اسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ ’’ہم ایران کے تمام قومی فوجی اور شہری بنیادی ڈھانچوں، بشمول توانائی کے بنیادی ڈھانچے، کو مفلوج کر دیں گے۔"
غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملے، 4 افراد شہید، حماس کے جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ شائع 01 ستمبر 2026 06:11pm امریکی حمایت یافتہ جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اسرائیلی کارروائی، فضائی حملوں میں 2 بچوں سمیت 3 فلسطینی شہید؛ تنازع برقرار
امریکی بمبار طیاروں نے ایران پر حملوں کے لیے اسرائیلی اڈے استعمال کیے، اسرائیل کا دعویٰ شائع 28 جولائ 2026 05:42pm امریکی حملوں کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان 13 راتوں تک جاری رہنے والی جھڑپیں جمعے سے تھم گئی ہیں
ضرورت پڑی تو ایران پر تیسری بار حملے کے لیے تیار ہیں، اسرائیل شائع 09 جولائ 2026 11:51pm یہ تازہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکہ اور ایران کے درمیان دوبارہ لڑائی بھڑک اٹھی ہے
اسرائیل کی اسلحہ برآمدات ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، وزارتِ دفاع۔ شائع 02 جون 2026 07:17pm میزائل، راکٹ اور فضائی دفاعی نظام اسرائیل کی سب سے بڑی برآمدی مصنوعات رہیں، جو مجموعی دفاعی سودوں کا 29 فیصد حصہ تھیں، بیان میں دعویٰ
امریکا اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، تہران کا بھی جوابی وار اپ ڈیٹ 28 فروری 2026 05:35pm حملوں نے تیل پیدا کرنے والے قریبی خلیجی عرب ممالک کو شدید تشویش میں مبتلا کردیا
بلاول پر امید، شہباز شریف آئینی مدت پورا کرنے والے پہلے وزیراعظم بنیں گے؛ پی ٹی آئی سے مذاکرات پر زور
بلاول پر امید، شہباز شریف آئینی مدت پورا کرنے والے پہلے وزیراعظم بنیں گے؛ پی ٹی آئی سے مذاکرات پر زور