اسلام آباد کا سفارتی امتحان
- امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ مفاہمت، جس میں پاکستان نے مبینہ طور پر سہولت کاری کا کردار ادا کیا ہے، نہ صرف خطے میں کشیدگی میں کمی کی علامت ہے بلکہ اسلام آباد کے لیے ایک نادر سفارتی موقع بھی پیش کرتی ہے
- تاہم اصل سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان اس سفارتی پیش رفت کو محض علامتی کامیابی کے طور پر دیکھے گا یا اسے ٹھوس معاشی، تزویراتی اور علاقائی فوائد میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہو سکے گا



















