اسحاق ڈار نے سنگاپور سے 11 پاکستانی اور 20 ایرانی ملاحوں کی وطن واپسی کیلئے مدد مانگ لی شائع 09 مئ 2026 12:31pm امریکی حکام اور دیگر فریقین کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں ،نائب وزیر اعظم