کلیئرنس ملنے کے باوجود ٹورنٹو ائرپورٹس سے واپسی کا فیصلہ کیا، صدر ایرانی فٹبال فیڈریشن شائع 02 مئ 2026 02:25pm ائرپورٹ پر تین گھنٹے تک پوچھ گچھ ککے بعد فیفا کانگریس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا، مہدی تاج