امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ نہ ہو سکا، امریکی مذاکراتی ٹیم واپس روانہ شائع 12 اپريل 2026 09:32am ایران نے امریکی شرائط، جن میں جوہری ہتھیار نہ بنانے کی شرط شامل تھی، قبول کرنے سے انکار کر دیا، امریکی نائب صدر
امریکہ ایرانی فنڈز بحال کرنے پر رضامند ہو گیا، ایرانی ذرائع، واشنگٹن کی تردید اپ ڈیٹ 12 اپريل 2026 01:25pm معاملے پر قطر کی وزارتِ خارجہ نے تبصرے کی درخواست کا فی الحال کوئی جواب نہیں دیا