ہمارا میزائل پروگرام دفاعی ، اس پر کوئی مذاکرات نہیں ہو سکتے ، ایران شائع 22 دسمبر 2025 07:25pm میزائل پروگرام ملکی دفاع کے لیے تیار کیا ، نہ کہ کسی قسم کی گفت و شنید کے لیے ، ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ