پاکستان نے نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کی رپورٹ کو مسترد کردیا شائع 12 مئ 2026 11:59am ایسی قیاس آرائیوں کا مقصد علاقائی استحکام اور امن کیلئے جاری کوششوں کو نقصان پہنچانا ہے، دفتر خارجہ