تیل کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی ین پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ یہ دباؤ اب اس حد تک شدید ہو چکا کہ کرنسی مارکیٹ میں مداخلت کے خدشات دوبارہ ابھرنے لگے ہیں
حکام یہ اشارہ بھی دے رہے ہیں کہ اگر ین کی قدر میں غیر معمولی اتار چڑھاؤ یا تیز گراوٹ دیکھی گئی تو وہ مداخلت کر سکتے ہیں۔
اس روڈ شو میں 225 سرمایہ کاروں کی شرکت حالیہ برسوں میں پاکستان کے لیے ہونے والی سب سے بڑی، متنوع اور ادارہ جاتی نوعیت کی سرمایہ کار ملاقاتوں میں سے ایک تھی، خرم شہزاد