سب میرین کیبل میں خرابی، انٹرنیٹ صارفین کو کنکٹیویٹی مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے، پی ٹی اے شائع 18 نومبر 2026 10:28pm پی ٹی اے کے مطابق ایس ایم ڈبلیو 5 کیبل میں ساحل سے 11 کلومیٹر دور خرابی؛ متبادل لنکس کے ذریعے انٹرنیٹ ٹریفک منتقل کرنے کا انتظام، بحالی کے لیے کوششیں جاری
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا ٹیلی کام جرمانوں اور ناقص انٹرنیٹ سروسز پر کارروائی کی تفصیلات طلب شائع 11 ستمبر 2026 12:57am اتھارٹی سے جرمانوں کی مد میں وصول شدہ رقم اور تاحال واجب الادا قابلِ وصول رقوم کی تفصیلات فراہم کرنے کو کہا گیا ہے